(24نیوز)امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست عمل پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت 18 ہزار افغان…
برطانیہ کے مشہور راک بینڈ Black Sabbath کے مرکزی گلوکار اور "پرنس آف ڈارکنیس” کے لقب سے جانے جانے والے اوزی آسبورن (Ozzy Osbourne) 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ اوزی آسبورن کو ہیوی میٹل میوزک کا "گاڈ فادر آف ہیوی میٹل”…
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمرتی مندھانا نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں تمام فارمیٹس کے مجموعی رنز کے اعتبار سے سابق بھارتی کپتان متھالی راج کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی کرکٹر سمرتی مندھانا نے یہ اعزاز ویمنز ایشیا کپ 2026 کے گروپ اے میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر کے اسکولوں میں کرکٹ کو فروغ دینے اور نئے کھلاڑیوں کی تلاش کے لیے اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق اس پروگرام کا بنیادی مقصد کرکٹ کے ڈھانچے کو نچلی سطح سے مضبوط کرنا اور نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر…
(24نیوز)امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتاری سے بچانے کی کوششیں کرنے پرعالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہےکہ دونوں نے ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی میں کردار ادا کیا جو آئی سی سی کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ بھی پڑھیں: کینیڈا…
ایڈ شیرن کے ساتھ پرفارم کرنے والے چار فنکاروں نے اس وقت ٹور چھوڑ دیا ہے، جب ریپر میکلمور کو سٹیج پر فلسطین کے حق میں دیے گئے بیانات کے بعد دورے سے نکال دیا گیا۔ ایڈ شیرن کی جانب سے غزہ جنگ کے حوالے سے عوامی بحث میں شامل نہ ہونے کے بیان کے چند گھنٹے بعد آئرلینڈ کے…