ایتھوپیا نے افریقہ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہوابازی انفراسٹرکچر منصوبے بشوفٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم ابی احمد نے خاتونِ اول زیناش تایاچیو اور اعلیٰ حکومتی حکام کے ہمراہ منصوبے کے مقام پر منعقدہ تقریب میں ایئرپورٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ابی احمد نے اس موقع کو…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12 واں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے گا، جب کہ ایونٹ میں مسلسل دوسری مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پی ایس ایل…
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک میں قیمتیں مصنوعی طور پر کم رکھ کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچا دیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 12 سال بعد پاکستان کو…
ستمبر 2005 میں جب انگلینڈ نے ایشز جیتی تو فاتح ٹیم نے لندن میں کھلی چھت والی بس پر سوار ہو کر جشن منایا۔ اس جشن کے دوران یہ فوراً واضح ہو گیا تھا کہ ہمارے بے حد سراہے جانے والے کرکٹرز نے اپنی سیریز جیت کا جشن کس انداز میں منایا تھا۔ رات بھر کی محفل کے اگلے دن…
اسلام آباد: پاکستان کسٹمز حیدرآباد نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی ٹریکنگ ایپ کے ذریعے انسدادِ اسمگلنگ کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل لے جانے والے تین آئل ٹینکرز تحویل میں لے لیے۔ پاکستان کسٹمز کے مطابق تینوں آئل ٹینکرز میں مجموعی طور پر تقریباً 20 ہزار لیٹر…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراتوں کی جانب اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے41 وفاقی سیکریٹریوں ومحکموں کے سربراہان کو سنجیدگی سے عمل کی واضح ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم آفس نے یہ ہدایات ایک وفاقی وزارت کی وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالہ سے غفلت کی نشاندہی پر جاری کیں۔…