روس کا ایس یو 30 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ پائلٹ محفوظ رہا

news 1792599951 3599



news 1792599951 3599

(ویب ڈیسک)روس کا ایس یو 30 لڑاکا طیارہ کیلینن گراڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق حادثے کے بعد طیارے کا عملہ پیراشوٹ کے ذریعے بحفاظت باہر نکل گیا جبکہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ وزارت دفاع نے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے حادثے کی وجہ نہیں بتائی۔

حکام کی جانب سے فوری طور پر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو کس نوعیت کی خرابی یا مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔

 یہ بھی پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ کا ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخواکی گرفتاری سے روکنے اور گھر ڈی سیل کرنے کی درخواست پر بڑافیصلہ





Source link

متعلقہ پوسٹ