نئی دہلی (روئٹرز/ویب ڈیسک) — انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کے روز پارلیمنٹ سے خطاب میں واضح کیا کہ نئی دہلی نے مئی میں پاکستان کے ساتھ فوجی تنازع بیرونی دباؤ کے تحت نہیں بلکہ اپنے طے شدہ مقاصد کے مکمل حصول کے بعد ختم کیا۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو…
پاکستانی طلبہ کے لئے بُری خبر ، اب برطانیہ کا اسٹوڈنٹ ویزا نہیں مل سکے گا پابندیاں اور سخت شرائط امیگریشن قوانین اورویزا کے مبینہ غلط استعمال کے خدشات کے بعد لگائی گئیں ویب ڈیسک December 4, 2025 پاکستانی طلبہ کے لئے بُری خبر ، اب برطانیہ کا اسٹوڈنٹ ویزا نہیں مل سکے گا۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی طلبا کیلئے…
(24نیوز)ایرانی میڈیا کی جانب سے ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک پرانی ویڈیو جاری کردی، جس میں وہ ایک علمی نشست کی صدارت کررہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاری کی گئی ویڈیو میں پہلی بار عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی آواز بھی عوامی سطح پر سنائی دی ،ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای ایک طالب…
کیونکہ بھارتی روپیہ کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے بدلے 91.77 بھارتی روپے مل رہے ہیں۔ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی سے درآمدات مہنگی ہو جائیں گی اور مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ عوام کی قوت خرید پر منفی اثرات مرتب ہونے کا…
( ویب ڈیسک ) ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوسوف نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کام کرنے کے بجائے وائٹ ہاؤس میں بال روم بنانے اور معاون خصوصی نٹالی ہارپ کے ساتھ سفر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوسوف نے صدر ٹرمپ پر سخت تنقید…
پشاور: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا میں یہ عمل سست روی کا شکار ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) شروع کیا گیا یہ جامع پلان قومی سلامتی، ریاستی…