بھارت میں معاشی بحران، بھارتی روپیہ قدر کھونے لگانئی دہلی: بھارتی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے

IMG 20260123 WA2010

کیونکہ بھارتی روپیہ کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے بدلے 91.77 بھارتی روپے مل رہے ہیں۔
ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی سے درآمدات مہنگی ہو جائیں گی اور مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ عوام کی قوت خرید پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی معاشی حالات اور داخلی معاشی چیلنجز نے مل کر روپے پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی ریزرو بینک کی جانب سے کرنسی کو سہارا دینے کے لیے اقدامات کی توقع کی جا رہی ہے

متعلقہ پوسٹ