لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہے، جہاں اسموگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور سیالکوٹ سمیت متعدد شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی معیار بدستور مضرِ…
(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطینی خواتین، بچوں، بزرگوں پر مظالم کو عالمی…
کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی آزاد خان نے پولیس 15 مددگار آفس کے کال سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس نظام کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو پولیس 15 مددگار کی مجموعی کارکردگی، جاری اقدامات اور…
برلن/برسلز: جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ کے حوالے سے مخالفت کرنے والے ممالک پر تعرفوں کے خدشے کے بعد یورپ متحدہ ردعمل دے گا، حکام نے تصدیق کی ہے۔جرمن حکام نے کہا کہ یورپ کو “متحد ہو کر” اقتصادی بلیک میل کے خطرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ نیٹو کے جنرل سیکریٹری…
اسلام آباد: ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی ہے، لیکن اس کے برعکس پاکستان میں عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو تک زائد وصولی کی جا…
تہران،— ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جاری مشرق وسطیٰ کی جنگ بحر ہند تک پھیل سکتی ہے، جبکہ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں کشیدگی پہلے ہی برقرار ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج…