اسلام آباد/بحر ہند (انٹرنیشنل ڈیسک) — پاکستان بحریہ کے جہاز ‘پی این ایس شمشیر’ اور امریکی بحریہ کے جنگی جہاز ‘یو ایس ایس فٹز جیرالڈ’ نے شمالی بحر ہند میں دو طرفہ بحری مشق کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق، ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان عملی تعاون، باہمی رابطہ…
مشہور بین الاقوامی فوڈ کمپنی نے اپنے مخصوص بیبی فارمولا کو ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کے پیش نظر مختلف ممالک سے واپس منگوالیا ہے۔ صحت کے متعلقہ حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں تصدیق کی گئی ہے کہ فارمولا دودھ میں شامل ایک جزو بچوں میں ہیضہ اور فوڈ پوائزننگ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئی حکمت عملی پر پارٹی میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا اور اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ 27…
جب کسی خطے میں بندوق کی آواز معمول کی زندگی کو نگلنے لگے، بازاروں کی رونق خوف کی نذر ہو جائے اوردہشت گردی کے واقعات رونما ہونے لگیں تو مسئلہ محض امن و امان کی خرابی کا نہیں رہتا، بلکہ ریاستی اختیار، قومی سلامتی اور اجتماعی مستقبل کے تحفظ کا بن جاتا ہے۔ خیبر پختونخوا آج اسی نازک دوراہے پر…
سائبر سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ کے اینکرپشن کو توڑے بغیر ہی اکاؤنٹس ہائی جیک کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ یہ نیا فراڈ، جسے ’گھوسٹ پیئرنگ‘ (GhostPairing) کہا جا رہا ہے، واٹس ایپ کی جائز خصوصیات کا غلط استعمال کرتے ہوئے صارفین کو دھوکے سے اپنا اکاؤنٹ ایک ایسے ڈیوائس سے لنک…
سیاست میں تلخیاں کم ہونا پاکستان کے عوام کی بڑی ضرورت ہے، فواد چوہدری حکومت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف اس لیے حکومت میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کی لڑائی ہے، وہ کسی طرح اس جھگڑے کو ختم نہیں دیکھنا چاہتی؛ سابق وفاقی وزیر کی ایکس پوسٹ …