اسلام آباد/کابل: اکتوبر 2025 سے طورخم اور چمن سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث افغانستان کو پاکستان کی ادویات کی برآمدات شدید متاثر ہو گئی ہیں، جس سے تقریباً 200 ملین ڈالر کی فارماسیوٹیکل تجارت خطرے میں پڑ گئی ہے۔صنعتی ذرائع کے مطابق سرحدی بندش کے نتیجے میں افغانستان میں داخلے کے منتظر سینکڑوں ٹرکوں میں موجود ادویات طویل عرصے…
بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ و ماڈل سمرین کور نے اپنے رشتے کو مزید خاص بناتے ہوئے ایک دوسرے کی لکھائی میں ٹیٹو بنوالیے۔ دونوں نے روایتی طور پر اپنے اپنے نام کے ابتدائی حروف کو ایک دوسرے کے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر میں بازو پر مستقل طور پر نقش کروایا۔ ارشدیپ سنگھ نے بازو پر سمرین کی…
برازیلیا: برازیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برازیلی مصنوعات پر عائد کیے گئے ٹیرف کے خلاف اپنے ’’اقتصادی جوابی مساوات کے قانون‘‘ کے تحت باضابطہ کارروائی شروع کردی ہے، تاہم حکومت نے فوری طور پر جوابی محصولات عائد کرنے سے گریز کیا ہے۔برازیلی صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے کہا ہے کہ قانون کا نفاذ اس…
جامع طاہری مسجد میں میلاد مصطفی کانفرنس و دستارِ فضیلت کا انعقاد Source link
(ویب ڈیسک) ترکیہ اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا۔ رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامز ن ہے اور مسلمان عیدالفطر منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ترکیہ میں عیدالفطر 20مار چ جمعہ کو ہوگی جبکہ سنگاپور میں عیدالفطر21مارچ ہفتہ کو ہوگی۔ ادھر سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر20مارچ بروز جمعہ کو ہوگی۔ Source…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے معاملے کو ’آئینی بحران‘ قرار دیتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان، چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز اور آئی جیز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 10 ستمبر کو ذاتی حیثیت…