ایک رسید پر زیادہ سے زیادہ ۵ کارٹن پانی خریدنے کی اجازت، مقصد ذخیرہ اندوزی اور غیر ضروری خریداری روکناکویت: کویت کی حکومت نے پینے کے پانی کی خریداری کی حد مقرر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارتِ سماجی امور نے کہا ہے کہ مرکزی مارکیٹس اور کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی شاخوں سے بوتل بند پانی کی…
پاکستان زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب مکمل ہو گیا ہے اور مسلم لیگ ن کے بیرسٹر سید افتخار گیلانی 30 ووٹ حاصل کر کے خطے کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار احمد خان نے 14 ووٹ حاصل کیے۔ 53 ارکان پر…
لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ جانے والی ائیر سیال کی پرواز تین روز کے بعد بھی روانہ نہ ہو سکی۔ لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافروں کو بورڈنگ کارڈ بھی جاری کر دیے گئے۔ بورڈ ڈنگ کارڈ لیکر مسافر جہاز کے انتظار میں کھڑے ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ تین روز سے کہتے ہیں آج جائے گی…
(24 نیوز )جماعتِ اسلامی بنگلا دیش نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی نتائج کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ نتائج کو قبول کرتے ہیں۔ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کا احترام…
ریاض/ابوظہبی — عرب خطے میں 24 اگست کے قریب سہیل ستارے کی نمود کو موسم کی تبدیلی کی روایتی علامت سمجھا جاتا ہے، جس کے بعد شدید گرمی کی شدت بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس مرحلے کے بعد درجۂ حرارت میں کمی، نمی میں اضافہ اور صبح کے وقت دھند کے امکانات بڑھ…
یمنی صدر رشاد محمد العلیمی نے اتوار کو حوثیوں کے زیرِ قبضہ ملک کے باقی ماندہ علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ رشاد محمد العلیمی نے کہا ہے کہ ’آج ہم اپنی قوم کی تاریخ کے ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔‘ عرب نیوز کے مطابق یمنی صدر…