اسلام آباد —بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اتوار، 4 اگست کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ ان کا بطور صدر پہلا بیرونِ ملک دورہ ہے، جسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات میں اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع…
افغانستان نے پیر کو آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میچ میں کامیابی حاصل کر کے 2027 ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا، جس کے باعث دو مرتبہ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 50 اوورز کے ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری بار کوالیفائنگ مرحلے سے گزرنا ہوگا۔ آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 206 رنز بنائے۔ اس کے بعد افغانستان…
پی ایم کیئر فنڈ سے 31 مارچ 2025 کو ختم ہوئے مالی سال کے دوران 87 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ 31 مارچ 2025 تک اس فنڈ کے اکاؤنٹس میں 8,452 کروڑ روپے تھے۔ پی ایم کیئر فنڈ کا قیام مارچ 2020 میں کووڈ-19 وبا کے پھیلاؤ کے دوران ہنگامی حالات اور آفات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا تھا۔…
سعودی عرب کی سول ڈیفینس کا کہنا ہے کہ جمعرات کو طائف کے علاقے میں حوثی ڈرون کو تباہ کیے جانے کے بعد ملبہ گرنے سے ایک یمنی شہری جان سے گیا جبکہ ایک پاکستانی سمیت دو افراد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والے پاکستانی شہری کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں ایک سعودی خاتون شہری…
چینی حکومت نے زمبابوے کو 1,500 ٹن چاول اور 750 ٹن گندم کا عطیہ دیا ہے تاکہ ال نینو خشک سالی کے باعث بھوک کا شکار لاکھوں زمبابوین کی غذائی ضروریات پوری کی جا سکیں۔2023-24 کے زرعی موسم میں ال نینو کے باعث بارشیں معمول سے کم ہوئیں جس نے زرعی شعبے کو شدید نقصان پہنچایا اور پانچ ملین سے…
یمن کی ریاست حضر موت میں لگ بھگ 1800 سال پہلے ایک بادشاہ ایل عزیلط کی حکومت ہوا کرتی تھی۔ یہاں کے صوبہ شبوا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ایک کتبہ دریافت ہوا، جس پر لکھا ہوا تھا کہ شاہی تقریب میں ایک ہندوستانی وفد نے بھی شرکت کی ہے۔ یہ ہندوستانی یقیناً اس وقت کے تاجر ہوں گے…