وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان…
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا لگا، جب اپوزیشن کی بڑی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) نے کانفرنس میں شرکت نہ…
(24 نیوز)سویڈن کے شہر فیگرستا کے ہائی سکول میں نوجوان نے تلوار سے طلبہ پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 18 سالہ نوجوان کے حملے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس چیف کے مطابق حملہ آور کو گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا…
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) — برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کو عہدہ سنبھالنے کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنی کابینی تقرریوں اور پالیسیوں پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حالیہ تنقید کا مرکز جیمز پرنیل کی بطور چیف آف اسٹاف تقرری ہے، جو ۲۰۰۲ء سے ۲۰۰۴ء تک لیبر فرینڈز آف اسرائیل (LFI) گروپ کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ پرنیل…
(دنیا نیوز) ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں۔ماجد الانصاری کے مطابق قطری حکام روزانہ کی بنیاد پر ٹیلی فون پر مختلف فریقوں سے رابطے کر رہے ہیں جبکہ مذاکرات کی بحالی کے لیے ایران سے بھی براہِ راست رابطہ برقرار ہے،انہوں نے کہا…
پاکستان کی چیئرمین شپ میںایس سی او کے قومی کوارڈی نیٹر زکا 3 روزہ اجلاس (آج)ہوگا اجلاس میں ایس سی او کے باہمی تعاون اور رابطہ کاری سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا …