سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ جواب میں پاک فوج نے بھاری ہتھیاروں سے کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور کئی چوکیاں تباہ کر دیں۔
دوسری جانب بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔
متعلقہ پوسٹ
وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت کے زیراہتمام پی این سی اے کا شاندار قوالی نائٹ کا انعقاد
وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت کے زیراہتمام پی این سی اے کا شاندار قوالی نائٹ کا انعقاد Source link
افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، ماریہ واسطی کا 6 ستمبر پر پیغام
افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، ماریہ واسطی کا 6 ستمبر پر پیغام ماریہ واسطی نے افواجِ پاکستان کی بہادری اور قربانیوں کو سراہا ویب ڈیسک September 6, 2026 پاکستان شوبز کی باصلاحیت اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ یوم دفاع وشہداء کے…
مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ
(24 نیوز )سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا۔ مشرقی علاقے اور خرج میں ممکنہ حملے کے جاری الرٹ واپس لے لیے گئے۔ ادھر مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو عسکری مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران…
خیبر پختونخوا: بنوں میں فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشت گرد ہلاک — آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کی جانے والی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) پیر کی رات اس اطلاع پر کیا گیا کہ…
وینزویلا پر امریکی حملہ کی دیکھا دیکھی چین کی تائیوان پر ’کاری ضرب‘ کی دھمکی
چین نے وینزویلا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتدار پر قبضے کے بعد تائیوان کو ’کاری ضرب‘ لگانے کی دھمکی دی ہے۔ تجزیہ کاروں نے ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے اور ملک کی تیل کی صنعت پر قبضہ کرنے کی امریکی کارروائی بیجنگ کے حوصلے بلند کر سکتی…
ایرانی وزیر خارجہ کی نئی دہلی میں پریس کانفرنسپاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے: عراقچی
نئی دہلی — ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارت کے دورے کے دوران نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، تاہم یہ مذاکرات شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔عراقچی نے واضح کیا کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا بلکہ اپنا دفاع…

