اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں پیش کیے گئے تمام گواہان بے بنیاد اور بوگس ہیں جو دباؤ کے تحت ان کے خلاف گواہی دے رہے ہیں۔سابق وزیراعظم نے مؤقف اپنایا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں تاکہ سیاسی انتقام کے ذریعے انہیں…
واشنگٹن — امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق عراق میں ہونے والی کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا، جبکہ اردن میں ایرانی حمایت یافتہ میزائل حملے کے مقام سے ایک تیسرے فرد کی نامعلوم باقیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ان واقعات کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے اور خطے میں مکمل…
اسلام آباد — پاکستان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے دیرینہ تنازع کے پُرامن حل کی علامت قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ آذربائیجان کی قیادت کی دانشمندی اور خطے میں امن کے فروغ کے عزم کا مظہر…
لندن — امریکی اداکارہ سڈنی سوینی کے اسپورٹس بیٹنگ پلیٹ فارم Novig کے لیے بنائے گئے نئے اشتہار نے دنیا بھر کی خواتین کھلاڑیوں میں شدید ردعمل پیدا کر دیا۔ اشتہار میں سوینی کو ٹینس، گالف، بیس بال اور آئس ہاکی جیسے کھیلوں کے سامان کے ساتھ انتہائی کم لباس میں دکھایا گیا۔سابق امریکی جمناسٹ گریسی کریمر نے اپنی کارکردگی…
(ویب ڈیسک) ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کا اثر "مجھے راتوں کو جگائے رکھتا ہے۔” میں جانتی ہوں کہ اس کام کو کیسے کرنا ہے۔ اس کے لئے کیا کیا کرنے کی کیا ضرورت ہے: سابق صدر جو بائیڈن کی نائب صدر اور ٹرمپ سے صدارتی الیکشن ہارنے والی کمیلا ہیریس نے آج بتا دیا کہ وہ 2028 میں دوسری بار …
پاکستان نے کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری اور سرگرمیوں کیلیے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کا اجازت نامہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی آر اے) کی جانب سے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا گیا۔ این او سی کا اجرا ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرزکیلئے باقاعدہ ریگولیٹری فریم…