خیبر پختونخوا کے 12 حساس اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ محسن نقوی Source link
آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ بریڈ میں پالک شامل کرنے سے نہ صرف اس کی غذائیت میں اضافہ ہوسکتا ہے بلکہ جسم میں انسولین کے ردعمل اور بھوک کے احساس پر بھی اثر پڑسکتا ہے۔ موناش یونیورسٹی کے محققین نے 15 صحت مند افراد پر تحقیق کی، جنہیں ایک روز عام سفید بریڈ…
اسکولوں میں مڈ ڈے میل کی باقاعدہ فراہمی بھی گیس کے بحران کے باعث متاثر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اس سلسلے میں رائٹ ٹو فوڈ کیمپین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس منصوبے کے لیے گیس کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر اور زیادہ منظم طریقے سے یقینی بنایا جائے۔ علامتی تصویر بہ شکریہ: ILO Asia-Pacific/Flickr (CC…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں فتنۂ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار بھارتی اسپانسرڈ…
کراچی میں موبائل فون چوری کرکے فرار ہونے کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ایونٹ آرگنائزر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے درجنوں موبائل فونز لے کر فرار ہوگیا۔ گڈاپ سٹی کے علاقے میں قائم فارم ہاؤس پر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین اپنے موبائل فونز سے محروم ہوگئیں۔ اس حوالے سے…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل بام خیل میں کمیونٹی سینٹر…