ٹرمپ کا 10 ارب ڈالر کا مقدمہ: ایپسٹین سے متعلق رپورٹ پر وال اسٹریٹ جرنل اور روپرٹ مرڈوک کو عدالت میں گھسیٹ لیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام فنانسر جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک مبینہ طور پر ہتک آمیز رپورٹ پر معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل اور اس کے میڈیا ٹائیکون مالک روپرٹ مرڈوک کے خلاف کم از کم 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ٹرمپ کے وکلاء کی جانب سے دائر کیے گئے…

