حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنا ناقابل معافی جرم: افغان طالبان
افغانستان میں طالبان حکومت نے حرمین شریفین کے مقدس مقامات کی سلامتی اور حرمت کو خطرے میں ڈالنے والے ہر اقدام کو ’ناقابل معافی جرم‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون حملے کی کوشش…

