تھل لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 39.5 فیصد اضافہ
Source link
متعلقہ پوسٹ
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے77 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے…
لبنانی صدر جوزف عون کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے براہ راست مذاکرات سے انکار
لبنانی سفارت خانے نے واشنگٹن کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیاٹرمپ نے 34 سال بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان براہ راست بات چیت کا دعویٰ کیا تھابیروت/واشنگٹن (خبر رساں ادارے) — لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ راست ٹیلیفونک یا دیگر رابطے سے انکار کر دیا ہے۔ لبنانی حکام کے…
چین امریکا سربراہی ملاقات کے بعد تائیوان کی واشنگٹن سے اسلحہ فراہمی کی یاددہانی
ٹرمپ کی آزادی نہ ڈیکلیئر کرنے کی وارننگ پر تائیپے کا محتاط ردعملتائیپے / واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان سربراہی ملاقات کے بعد تائیوان نے امریکا کو اپنے اسلحہ فراہمی کے وعدے کی یاددہانی کرائی ہے۔تائیوان کی یہ یاددہانی اس وقت سامنے آئی جب صدر ٹرمپ نے تائیوان کو خبردار کیا کہ وہ باضابطہ طور پر آزادی کا اعلان نہ کرے۔ ٹرمپ کی…
آسٹریلین اوپن: جوکووچ کی آسان جیت اور پرانے دوست سے ملاقات
نوواک جوکووچ نے جمعرات کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائر اور عالمی درجہ بندی میں 141ویں نمبر پر موجود فرانسیسکو مائیستریلی کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر باآسانی تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کر لی۔ ان کی اس کامیابی میں ایک انجیر کے درخت کا بھی کچھ نہ کچھ کردار رہا۔ سربین ٹینس لیجنڈ اپنے ریکارڈ…
پی ٹی آئی اداروں کو سیاسی رنگ دینے کا ارادہ رکھتی ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
پی ٹی آئی اداروں کو سیاسی رنگ دینے کا ارادہ رکھتی ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری Source link
انڈونیشیا: آتش فشاں کی راکھ سے ۵ ہوائی اڈے متاثر، آپریشن معطل، سیکڑوں پروازیں منسوخ
جکارتہانڈونیشیا نے اناک کراکاٹوا آتش فشاں سے اٹھنے والے راکھ کے بادل کے باعث اتوار کو پانچ ہوائی اڈوں پر آپریشن معطل کردیا، جن میں جکارتہ کا مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی شامل ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں پروازیں متاثر ہوئیں۔ہفتے کے روز آتش فشاں میں زوردار دھماکے کے دوران لاوا بھی نکلا، جس کی آواز تقریباً ۷۰۰…

