امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی معاشی پابندیاں اور مالی دباؤ بالآخر جنگ کا رخ امریکا کے حق میں موڑ دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کی مالی طاقت غیر معمولی ہے اور یہی طاقت ایران کے خلاف ایک بڑی کامیابی کا باعث…
دبئی: پاکستان اور بھارت کے حالیہ میچ میں فخر زمان کے آؤٹ ہونے کے معاملے پر سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیر منصفانہ تھا۔ ان کے مطابق ویڈیو ری پلے سے واضح ہوتا ہے کہ فخر کا بیٹ یا بل گیند سے پہلے زمین پر نہیں لگا یا کیچ مکمل نہیں ہوا، لہذا آؤٹ کا فیصلہ صحیح…
اشنا شاہ ماں بن گئیں؛ نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کردی میرا ننھا شیر بالآخر دنیا میں آگیا! اشنا شاہ نے ماں بننے کی خوشخبری سنادی ویب ڈیسک August 27, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ماں بننے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے…
ژوب: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ واقعہ 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پیش آیا، جب بھارتی حمایت…
اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ ’آپریشن سندور‘ پر بھارتی پارلیمان میں ہونے والی بحث پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کو اپنی مسلح افواج کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں، نا کہ اپنی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعہ کو ہفتہ وار…
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس…