پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ
پاکستان نے بدھ کو ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری 46ویں فائیڈ ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں اسرائیل کے خلاف مقررہ میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ چیس فیڈریشن آف پاکستان (سی ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان…

