نیٹو کے بعد نیا سکیورٹی نظام؟ یورپ میں بڑی تبدیلی
(ویب ڈیسک)یورپی یونین نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بدھ کو یورپی پارلیمنٹ میں اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کیا۔ یورپی کمیشن کی صدر نے یورپی سلامتی کونسل کے قیام کی حمایت کی جس میں یورپی یونین،…

