رعایتی پیٹرول اسکیم کے لیے وزیر اعظم نے خصوصی سہولت ڈیسک قائم کر دیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو فیول سبسڈی اسکیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ…

