یمن کے انصاراللہ نے مار گرائے سعودی ایف 15 لڑاکا طیارے کے ملبے کی ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے پر سعودی عرب کا جھنڈا بھی نمایاں ہے، سعودی عرب نے امریکا سے ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ 35 کروڑ ڈالر میں خریدا تھا، سعودی عرب نے طیارہ گرنے کی تاحال کوئی تصدیق نہیں کی
یمن کے انصاراللہ نے مار گرائے سعودی ایف 15 لڑاکا طیارے کے ملبے کی ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے پر سعودی عرب کا جھنڈا بھی نمایاں ہے، سعودی عرب نے امریکا سے ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ 35 کروڑ ڈالر میں خریدا تھا، سعودی عرب نے طیارہ گرنے کی تاحال کوئی تصدیق نہیں کی …

