مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا گیا، سعودی عرب کی سخت وارننگ
ریاض، سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت آنے والا ایک ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے قبل مار گرایا۔ سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ کارروائی 15 ستمبر…

