بھارتی فوج کے جانی نقصان کی تعداد 6889 تک جاپہنچی
جنگِ ستمبر کا 16 واں دن: بھارتی فوج کے جانی نقصان کی تعداد 6889 تک جاپہنچی پاک فضائیہ کے سیبر طیاروں نے بھارتی فضائیہ کے دو ہنٹر طیاروں کو دریائے بیاس پر مار گرایا ویب ڈیسک September 16, 2026 1965 کی جنگ کے 16ویں روز ٹینک، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری آلات کے نقصانات کے علاوہ بھارتی فوج کے جانی…

