سندھ میں اسلحہ لائسنس پر بڑا فیصلہ، نئے لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی
سندھ میں اسلحہ لائسنس پر بڑا فیصلہ، نئے لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی تمام متعلقہ لائسنسنگ حکام کو فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے ویب ڈیسک September 15, 2026 محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نئے اسلحہ لائسنس اور نئے آرمز ڈیلرشپ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق فوری…

