عمران خان کی حراست، 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا تشویش کا اظہار
سات سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتانوں نے اپنی وزیر خارجہ پینی وونگ کو لکھے گئے ایک خط میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سابق کرکٹر عمران خان کی حراست پر انسانی بنیادوں سے متعلق خدشات اٹھانے پر زور دیا ہے۔ 73 سالہ عمران خان کو عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے 100 سے زائد…

