عمر رسیدہ جوڑے کو ایک غلطی نے بڑا انعام جتوا دیا
(ویب ڈیسک)امریکا میں ایک عمر رسیدہ جوڑے کو ان کی غلطی نے ایک لاکھ ڈالرسے زائد مالیت کا انعام جتوا دیا۔ ریست مشی گن کے ایک 78 سالہ جوڑے کے لیے ایک غلطی غیر متوقع طور پر خوش قسمتی ثابت ہوگئی جب شوہر نے غلطی سے اپنی بیوی کا لاٹری ٹکٹ دوبارہ کھیل دیا اور اس ٹکٹ پر 1 لاکھ…

