جہاز اترتے ہی خاتون گرفتار وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے!
(ویب ڈیسک)امریکی ائیرلائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ 11 ستمبر کو امریکی ائیرلائنز کی پرواز میں پیش آیا جہاں خاتون مسافر نے اچانک اپنے کپڑے اتار دیئے اور دیگر مسافروں کے سامنے…

