5.2 شدت کازلزلہ خوف و ہراس پھیل گیا
(ویب ڈیسک) کولمبیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ منگل کی صبح کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز ابتدائی طور پر 4.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 76.74…

