سعودی جنگی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں یمن میں 52 فضائی حملے کئے حملوں میں تعز، الجوف، البیضا، جبکہ شمالی صوبوں صعدہ اور عمران کو نشانہ بنایا گیا، حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ
سعودی جنگی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں یمن میں 52 فضائی حملے کئے حملوں میں تعز، الجوف، البیضا، جبکہ شمالی صوبوں صعدہ اور عمران کو نشانہ بنایا گیا، حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ …

