مئیر کراچی نے مصطفیٰ کمال کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا
کراچی: مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا اور کہا ہے کہ جگہ کا تعین کریں میں پہنچ جاؤں گا۔ ضلع وسطی شادمان ٹاؤن میں پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران مصطفی کمال پر تنقید کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ میرے مخالف میری مخالفت نہیں کریں گے تو پھر وہ مخالف نہیں رہیں…

