’میکسیکن بیٹ مین‘ موٹر سائیکل چوروں کو پکڑ کر کھمبوں سے باندھنے لگا، پولیس تلاش میں سرگرداں
میکسیکو کے شہر لاگوس ڈی مورینو (صوبہ جالسکو) میں ایک نقاب پوش شخص، جسے انٹرنیٹ پر ”میکسیکن بیٹ مین“ کا نام دیا گیا ہے، موٹر سائیکل چوروں کو پکڑ کر گلی کے کھمبوں سے ٹیپ کی مدد سے باندھ دیتا ہے۔ وہ بطور نشان ان کے چہروں پر بلی کی مونچھیں بنا دیتا ہے اور پیشانی پر ہسپانوی لفظ ”ratero“…

