مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متعلقہ ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں: برکس اتحاد
برکس میں شامل گیارہ رکنی اتحاد نے ہفتے کو مشرق وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں کشیدگی پر مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ ممالک زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ چین، روس، ایران اور انڈیا سمیت 11 ملکی اتحاد برکس کے ارکان نے ہفتے کو نئی دہلی میں سربراہ اجلاس میں اپنے…

