ہرنائی: کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، چار کان کن جان سے گئے، پانچ زخمی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں واقع پی ایم ڈی سی کوئلہ کان میں اتوار کو زہریلی گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار کان کن جان سے گئے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ چیف انسپکٹر مائنز محمد عاطف نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور چار کان…

