ٹرمپ دور میں آئی سی ای حراستی مراکز میں اموات ۱۴۰ فیصد بڑھ گئیں، ہیومن رائٹس واچ کی چونکا دینے والی رپورٹ
واشنگٹن — ہیومن رائٹس واچ اور فزیشنز فار ہیومن رائٹس کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے پہلے ۵۰۰ دنوں میں امریکی امیگریشن حراستی مراکز میں اموات کی تعداد میں ۱۴۰ فیصد کا حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ اس عرصے میں آئی سی ای کی حراست میں ۵۲ افراد…

