11 ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا:ڈونلڈ ٹرمپ
(24نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے پینٹاگون میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی جہاں نائن الیون دور کی قومی سلامتی مشیر کونڈو لیزا رائس بھی موجود تھیں،امریکا پر طیارہ حملوں کے بعد شروع کی گئی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو صدر ٹرمپ نے ایران…

