سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 4346 ڈالر پر پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں 53 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے…

