پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ احتجاج، پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو آمادہ کرنے میں ناکام
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 27 ستمبرکا احتجاج ملتوی کرنے کا امکان مسترد کر دیاہے اور کہا کہ فی الحال حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، قومی ایشوز پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جا رہی ہے، جوائنٹ اپوزیشن پلیٹ فارم سے اسمبلی اجلاس…

