محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی
کراچی: محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے بارشوں سے متعلق پیشگوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال اور اڑیسہ (بھارت) پر موجود ہوا کا کم دباؤ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ تک پہنچ گیا ہے جو بتدریج آگے بڑھتے ہوئے کل سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کے زیر…

