فضائی حدود بھی بند! عرب ممالک میں نیا محاذ کھل گیا
(ویب ڈیسک )الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند کر دی۔ الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی کمرشل پروازوں کو سال کے آخر تک…

