سرکاری ملازمین کے لیے وزیراعظم پیکج میں بڑا اضافہ، شہداء کے ورثا کو کروڑوں کے فوائد
سرکاری ملازمین کے لیے وزیراعظم پیکج میں بڑا اضافہ، شہداء کے ورثا کو کروڑوں کے فوائد سیکیورٹی ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہونے والے ملازمین کے ورثا کو مکان کی خریداری کے لیے بھی امدادی پیکج دیا جائے گا ویب ڈیسک September 11, 2026 دورانِ سروس وفات پانے والے اور سیکیورٹی ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے سرکاری افسران و…

