کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا
کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43 ہوگئی ہے ویب ڈیسک September 11, 2026 شہر میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، شاہ فیصل کالونی کے ملیر ٹاؤن کے 35 سالہ رہائشی میں بیماری کی تصدیق ہوگئی۔ اسپتال حکام…

