حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی زیر بحث نہیں: پاکستان
پاکستان نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے یمن میں سرگرم حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ’کسی نوعیت کی کوئی بات زیر بحث نہیں ہے۔‘ حوثیوں نے رواں ہفتے سعودی شہروں ابہا، خمیس مشیط، جازان اور نجران میں شہری اور توانائی کی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملے کیے، جن میں خواتین اور بچوں…

