فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے، کیپ ٹاؤن سے لندن تک ہزاروں سڑکوں پر
کیپ ٹاؤن (ایجنسی): غزہ میں جاری جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں شرکاء نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ہزاروں افراد نے فلسطین کے حق میں مارچ کیا، جس میں سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے بھی…

