سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا "مکہ دفاعی اتحاد” کے تحت اجتماعی دفاعی عزم پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے 5 اکتوبر 2026 کو ریاض میں "مکہ دفاعی اتحاد” کی اسٹریٹجک-سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کا مقصد سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی صورتحال اور خطرات کا جائزہ لینا تھا۔مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی نے اتحاد کے ادارہ جاتی ڈھانچے کی تشکیل کے سلسلے میں پاکستان کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ…

