ایران میں حکومت مخالف احتجاج سے گرفتار مزید 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران 4 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ خبررساں ادارے میزان کے مطابق علی رضا سپاہی اور علی رضا رئیسی کو پیر کی صبح پھانسی دی گئی۔ دونوں کو جنوری میں اصفہان میں ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار…

