یمنی فورسز کی باب المندب کی جانب پیش قدمی
یمن کی حکومت کے مطابق سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز نے پیر کو باب المندب آبنائے کے اطراف سے موکا شہر تک تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے ان علاقوں کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی اور حوثیوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا۔ اس کے ردعمل میں حوثیوں نے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب میں اہم…

