افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مدد کے لیے تیار: روس
پاکستان نے پیر کو ماسکو فارمیٹ اجلاس کے دوران کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کے خلاف ’تمام مناسب اقدامات‘ جاری رکھے گا۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے افغانستان کے بارے میں ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’پاکستان بین الاقوامی قانون کے…

