لیاری جنرل اسپتال میں خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت متعارف کردی گائی ہے. اس حوالے سے لیاری جنرل اسپتال نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے. لیاری جنرل اسپتال میں 3 ماہ کے دوران 100 سے زائد گائنی روبوٹک سرجریز مکمل کرلی گئی ہیں. اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے…
پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ہماری ذاتی زندگی کو کسی طرح متاثر کیا ہے، اس کا اندازہ ڈاکٹر انعام الحق جاوید کے ایک اعلان سے ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب فنا فی الادب ہیں۔ اردو پنجابی ادب میں ان کی خدمات ان گنت ہیں۔ گزشتہ پچاس پچپن برس کی قومی زندگی میں ایسا بہت کچھ ہوا جس نے اہل پاکستان…
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے 21 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ایک انتہائی منفرد اور مایوس کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دی۔ بنگلا دیش کی ٹیم ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں…
ترنمول کانگریس کی سابق سربراہ ممتا بنرجی نے اپنی پارٹی کا نام اور انتخابی نشان باغی دھڑے کے ہاتھوں کھونے کے بعد نندی گرام ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار ملن پردھان کی حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد ہی پولیس نے انہیں 2007 کے نندی گرام میں حصول اراضی کے خلاف چلنے والی…
کھیرا پانی کی زیادہ مقدار، کم کیلوریز اور مختلف غذائی اجزا کے باعث روزمرہ خوراک میں پسند کیا جاتا ہے۔ اسے سلاد، سینڈوچ اور ہلکے پھلکے اسنیک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ کچھ لوگ اس کا اچار بھی تیار کرتے ہیں۔ کھیرا کھانے کا ایک طریقہ اسے معمول کے مطابق کاٹنے کے بجائے ہلکا سا کچل کر…
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ کچھ علاقوں میں ندی نالوں میں…