سستے چارجر سے موبائل فون کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیے
اگر آپ اپنے اسمارٹ فون کے لیے نیا چارجر خریدنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ میں متعدد آپشنز دستیاب ہوں گے۔ ہمیشہ کمپنیوں کا چارجر خریدنا بہتر ہوتا ہے مگر عام طور پر وہ کافی زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تھرڈ پارٹی چارجر زیادہ فروخت ہوتے ہیں جن کی قیمت بھی کافی کم ہوتی ہے جبکہ فاسٹ چارجنگ…

